خدا کی نا فرمانی کا اثر

خدا کی نا فرمانی کا اثر

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ.

جو خدا کی نافرمانی کی کوشش کرے اس سے وہ چیزیں دور ہوجائیں گی جنھیں وہ چاہتا ہے اور وہ چیزیں اس سے قریب ہو جاتی ہیں جن سے وہ نفرت کرتا ہے ۔

(بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲ ح۱۹)

نهى عن المنكر

نهى عن المنكر

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

لا يَنْبَغِى لِنَفْسٍ مُؤْمِنَةٍ تَرَى مَنْ يَعْصِى اللّهَ فَلا تُنْكِرُ عَلَيْهِ .

مومن کے لیے یہ مناسب نہیں ہےکہ وہ کسی کو خدا کی نافرمانی کرتے ہوئے دیکھے اور اسے ناپسند کرتے ہوئے منع نہ کرے ۔

(كنز العمّال، ج ۳ ص ۸۵ ح۵۶۱۴)

غيبت، دوزخ‏ کے کتوں کی غذا ہے

غيبت، دوزخ‏ کے کتوں کی غذا ہے

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

كُفّ عَنِ الْغَيْبَةِ فَإِنّهَا إِدَامُ كِلابِ النّارِ ۔

غيبت سے بپرهيزكرویہ دوزخ کے کتوں کا کھانا ہے ۔

(بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۱۷ ح۲)

گناہ بہتر ازمعذرت

گناہ بہتر ازمعذرت

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

رُبّ ذَنْبٍ اَحْسَنُ مِنَ الاِعْتِذَارِ مِنْهُ۔

بہت سے گناہ ہیں جومعذرت کرنے سے بہترہیں۔

(بحار الانوار، ج ۵۷ ص ۱۲۸ ح۱۱)

عقلمندی اور موت کے یقین کا اثر

عقلمندی اور موت کے یقین کا اثر

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

لَوْ عَقَلَ النّاسُ وَ تَصَوّرُوا الْمَوْتَ لَخَرِبَتِ الدّنيَا

اگر لوگ عقلمند ہوتےاور موت کا یقین کرلیتے تو دنیا ویران دکھائی دیتی۔

(إحقاق الحق، ج ۱۱ ص۵۹۲)

خوف خدا میں گریہ

خوف خدا میں گریہ

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

اَلْبُكَاءُ مِنْ خَشْيَةِ اللّهِ نَجَاةٌ مِنَ النّارِ ۔

خوف خدا میں گريه جهنّم سےنجات کا ذریعہ ہے۔

(مستدرك الوسائل، ج ۱۱ ص ۲۴۵ ح۳۵)

ہدیہ قبول کرنے کا اثر

ہدیہ قبول کرنے کا اثر

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ قَبِلَ عَطَاءَكَ، فَقَدْ اَعَانَكَ عَلَى الْكَرَمِ

جوتمہاری عطا کی ہوئی چیز کو قبول کرلے وہ نیکیوں پر تمہاری مدد لرنے والا ہے ۔

(بحار الانوار، ج ۶۸ ص ۳۵۷ ح۲۱)

حضرت على(ع) سے نفاق‏ کی نشانی ہے 

حضرت على(ع) سے نفاق‏ کی نشانی ہے

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَا كُنّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِينَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللّهِ (ص) إِلا بِبُغْضِهِمْ عَلِيّاً وَ وُلْدَهُ

رسول اسلام (ص)کے دورحیات میں ہم منافقین کوحضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کی دشمنی سے پہچانتے تھے ۔

(عيون أخبار الرّضا، ج ۲ ص ۷۲ ص۳۰۵)

قول و عمل‏ میں ہماہنگی 

قول و عمل‏ میں ہماہنگی

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

إِنّ الْكَريِمَ إِذَا تَكَلّمَ بِكَلاَمٍ، يَنْبَغِى اَنْ يُصَدّقَهُ بِالْفِعْلِ ۔

باعزت انسان جب گفتگو کرتا ہے تو اس کاعمل اس کی زبان کی تصدیق کرتا ہے۔

(مستدرك الوسائل، ج ۷ ص ۱۹۳ ح۶)

عزّت کی موت اورذلّت‏ کی زندگی

عزّت کی موت اورذلّت‏ کی زندگی

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَوْتٌ فِى عِزّ خَيْرٌ مِنْ حَيَاةٍ فِى ذُلّ .

عزت کی موت ذلت کی زندگى سے بہتر ہے ۔

(بحار الانوار، ج ۴۴ ص ۱۹۲ ح۴)