امام حسين(ع) مقتول اشک

امام حسين(ع) مقتول اشک

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

اَنَا قَتِيلُ الْعَبْرَةِ،لا يَذْكُرُنِى مُؤْمِنٌ إِلا بَكَى۔

امام حسين (ع) نے فرمایا: میں وہ مقتول ہوں جسے رلا رلاکرقتل کیا گیا جو مومن بھی مجھے یاد کرتا ہے وہ مجھ پر گریہ ضرورکرتا ہے۔

(كامل الزيارات، ص ۱۱۷ ح۶)

امام حسين(ع) اورامام زمانہ (عج)

امام حسين(ع) اورامام زمانہ (عج)

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

لَوْ اَدْرَكْتُهُ لَخَدَمْتُهُ اَيّامَ حَيَاتِى ۔

اگرمیں حضرت امام مهدى (عج )کےزمانے میں ہوتا تو پوری زندگی ان کی خدمت کرتا ۔

(عقد الدّرر، ص‏۱۶۰)