مؤمن‏ کی پریشانی کو دور کرنا

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ نَفّسَ كُرْبَةَ مُؤْمِنٍ فَرّجَ اللّهُ عَنْهُ كُرَبَ الدّنيَا وَ الاخِرَةِ ۔

جو کسی مومن کی پریشانی دور کرے خداوند عالم اس کی دنیا وآخرت کی پریشانوں کو دور کردےگا۔

(بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲۲ ح۵)