اهل بيت (عليهم السلام) سے محبت
اهل بيت (عليهم السلام) سے محبت
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
مَنْ اَحَبّنَا كَانَ مِنّا اَهْلَ الْبَيتِ ۔
جو شخص ہم اہل بیت (ع) سےمحبت كرےگاوه ہم میں سے ہوگا ۔
(نزهة النّاظر و تنبيه الخاطر، ص ۸۵ ح۱۹)
اهل بيت (عليهم السلام) سے محبت
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
مَنْ اَحَبّنَا كَانَ مِنّا اَهْلَ الْبَيتِ ۔
جو شخص ہم اہل بیت (ع) سےمحبت كرےگاوه ہم میں سے ہوگا ۔
(نزهة النّاظر و تنبيه الخاطر، ص ۸۵ ح۱۹)
اهل بيت(ع) خداکے رازدار
نَحْنُ الّذِينَ عِنْدَنَا عِلْمُ الْكِتَابِ وَ بَيَانُ مَا فِيهِ وَ لَيْسَ عِنْدَ اَحَدٍ مِنْ خَلْقِهِ مَا عِنْدَنَا لاَِنّا اَهْلُ سِرّ اللّهِ.
ہم وہ لوگ ہیں جن کے پاس قرآن مجید کا علم اور ان سب چیزوں کی وضاحت ہے جو اس میں ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے وہ ہمارے علاوہ کسی اور کے پاس نہیں ہے اس لیے کہ ہم خدا وند عالم کے رازدار ہیں ۔
(بحار الانوار، ج ۴۴ ص ۱۸۴ ح۱۱)
اهل بيت (ع) سے محبت
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
إِنّ حُبّنَا لَتُسَاقِطُ الذّنُوبَ كَمَا تُسَاقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ ۔
ہم اهل بيت (ع) کی محبت گناہوں کو ایسےمٹادیتی ہےجیسےہوا سوکھے پتوں کو گرادیتی ہے۔
(حياة الامام الحسين، ج ۱ ص۱۵۶)