عزّت کی موت اورذلّت کی زندگی
عزّت کی موت اورذلّت کی زندگی
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
مَوْتٌ فِى عِزّ خَيْرٌ مِنْ حَيَاةٍ فِى ذُلّ .
عزت کی موت ذلت کی زندگى سے بہتر ہے ۔
(بحار الانوار، ج ۴۴ ص ۱۹۲ ح۴)
+ نوشته شده در یکشنبه بیست و نهم بهمن ۱۴۰۲ ساعت 10:33 توسط اسد عباس اسدی
|
علمی ، فکری ، تحقیقی ، تبلیغی