حضرت على(ع) سے نفاق‏ کی نشانی ہے

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَا كُنّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِينَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللّهِ (ص) إِلا بِبُغْضِهِمْ عَلِيّاً وَ وُلْدَهُ

رسول اسلام (ص)کے دورحیات میں ہم منافقین کوحضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کی دشمنی سے پہچانتے تھے ۔

(عيون أخبار الرّضا، ج ۲ ص ۷۲ ص۳۰۵)