صلہ رحم‏ سے موت میں تاخیراور روزی میں اضافہ

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ سَرّهُ اَنْ يُنْسَاَ فِى اَجَلِهِ وَ يُزَادَ فِى رِزْقِهِ فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ ۔

جوچاہتا ہے كہ کی موت کو فراموش کردیا جائے اور اس کی روزی میں اضافہ ہو اسے چاہئے کہ صلہ رحم کرے۔

(بحار الانوار، ج ۷۱ ص ۹۱ ح۵)