خداسےدوستى انسان‏ کا سرمايہ ہے

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

خَسِرَتْ صَفْقَةُ عَبْدٍ لَمْ تَجْعَلْ لَهُ مِنْ حُبّكَ نَصِيباً ۔

اے میرے پروردگار! جسے تونے اپنی محبت سے محروم کردیا وہ گھاٹے میں ہے۔

(بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ )