اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلّم:
أحَبُّ الأعمالِ إلَى اللّهِ سُرورٌ تُدخِلُهُ عَلَى المُؤمِنِ، تَطرُدُ عَنهُ جَوعَتَهُ أو تَكشِفُ عَنهُ كُربَتَهُ؛
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ کام مومن کو خوش کرنا، اس کی بھوک مٹانا اور اس کی پریشانی کو دور کرنا ہے۔
الكافی، ج2، ص191.
+ نوشته شده در جمعه هفتم آذر ۱۳۹۹ ساعت 7:55 توسط اسد عباس اسدی
|
علمی ، فکری ، تحقیقی ، تبلیغی