قال الامام علی بن موسیٰ علیہ السلام:

منْ فَرَّجَ عَنْ مُؤْمِنٍ فَرَّجَ اَللَّهُ عَنْ قَلْبِهِ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ۔

امام رضا علیہ السّلام نے فرمایا:

جس شخص نے ایک مومن کی مشکل یا پریشانی کو بر طرف کیا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس دل سے پریشانی کو دور کرے گا۔

الکافی، ج2، ص200۔