باہمی اتحاد کی اہمیت
روی عن رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم:
«المُؤمِنُ لِلمُؤمِنِ کَالبُنیانِ یَشُدُّ بَعضُهُ بَعضاً»
رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:
مومنین ایک عمارت کی مانند ہیں کہ جس کے اجزاء ایک دوسرے (کے ساتھ باہمی اتصال اور رابطے کی وجہ) سے استحکام و تقویت پاتے ہیں۔
صحیح بخاری، حدیث6027۔
+ نوشته شده در چهارشنبه بیست و هشتم آبان ۱۳۹۹ ساعت 7:5 توسط اسد عباس اسدی
|