معاشرے میں لیڈر کا مقام
قال الامام امام علی علیهالسلام:
وَ مَكَانُ اَلْقَيِّمِ بِالْأَمْرِ مَكَانُ اَلنِّظَامِ مِنَ اَلْخَرَزِ يَجْمَعُهُ وَ يَضُمُّهُ فَإِنِ اِنْقَطَعَ اَلنِّظَامُ تَفَرَّقَ وَ ذَهَبَ ثُمَّ لَمْ يَجْتَمِعْ بِحَذَافِيرِهِ أَبَداً
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا:
معاشرے میں رہبر و سرپرست کا مقام تسبیح میں موجود دھاگے کی مانند ہے کہ جو دانوں کو آپس میں جوڑے ہوئے اور اکٹھا کئے ہوئے ہے۔ اگر وہ دھاگہ ٹوٹ جائے تو دانے بکھر جائیں گے اور ایک ایک ہو کر ادھر ادھر چلے جائیں گے اور دوبارہ سارے ہرگز جمع نہیں ہو سکیں گے۔
نهجالبلاغه، خطبه ۱۴۶
+ نوشته شده در چهارشنبه بیست و هشتم آبان ۱۳۹۹ ساعت 7:0 توسط اسد عباس اسدی
|