مقدمه

  مقصد قیام امام حسین (ع) کو سمجھنا ہے تو اس کا ایک بہترین ذریعہ امام کے خطبات اور مدینہ سے کربلا تک امام  کی مختلف افراد سے گفتگو ہے امام  علیہ السلام نے اس سفر میں مختلف افراد سے گفتگو فرمائی اور اپنے قیام کے مقصد کو بیان فرمایا ہے ، 
 
امام حسین (ع) کی ملاقاتوں کو تین حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں 
1👈 مدینہ میں ملاقاتیں 
2👈 مکہ میں ملاقاتیں 
3👈  مکہ سے کربلا کے راستے میں ملاقاتیں 

 انشاء اللہ ہر روز امام علیہ السلام کی ایک ملاقات کو معتبر اور علمی کتابوں کے  حوالہ جات کے ساتھ بیان کریں گے۔