اپنے گناه سےغفلت
اپنے گناه سےغفلت
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
إِيّاك اَنْ تَكُونَ مِمّنْ يَخَافُ عَلَى الْعِبَادِ مِنْ ذُنُوبِهِمْ وَيَاْمَنُ الْعُقُوبَةَ مِنْ ذَنْبِهِ .
ہرگز ان لوگوں میں سےنہ ہوناجودوسروں کے گناہوں پر خوفزدہ اور اپنے گناہوں سے غافل ہوتے ہیں۔
(تحف العقول، ص۲۷۳ )
+ نوشته شده در یکشنبه بیست و نهم بهمن ۱۴۰۲ ساعت 10:23 توسط اسد عباس اسدی
|