اہمیت کم کرنے والی گفتگو

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

لاَ تَقُولُوا بِاَلْسِنَتِكُمْ مَا يَنْقُصُ عَنْ قَدْرِكُمْ ۔

زبان سے ایسی بات نہ نکالو جوتمھاری اہمیت کم کردے۔

(جلاء العيون، ج ۲ ص۲۰۵)