طاقت رکھتے ہوئےمعاف کرنا

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

إِنّ اَعْفَى النّاسِ مَنْ عَفَا عَنْ قُدْرَةٍ ۔

سب سے بڑا معاف کرنے والا وہ ہے جو طاقت کے باوجود معاف کردیتا ہے ۔

( بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲۱ ح۴)