لوگوں کی خوشی کے لیے خدا کو ناراض کرنا

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

مَنْ طَلَبَ رِضَى النّاسِ بِسَخَطِ اللّهِ وَكَلَهُ اللّهُ إِلىَ النّاسِ .

جو لوگوں کو راضی کرنے كے لئے خدا کو ناراض کرے خدا اسے لوگوں کے ہی حوالہ کردیتا ہے ۔

( بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲۶ ح۸)