خداکی بارگاہ میں اعمال کا پیش ہونا

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

إِنّ اَعْمَالَ هَذِهِ الاُمّةِ مَا مِنْ صَبَاحٍ إِلا وَ تُعْرَضُ عَلَى اللّهِ عَزّوَجَلّ ۔

امت کے اعمال روزانہ صبح کے وقّت خدا کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں۔

( بحار الانوار، ج ۷۰ ص ۳۵۳ ح۵۴ )