خيانت اورمكروفریب سے پرہیز

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ ۔

ہمارے شیعہ وہ ہیں جن کے دل ہر طرح کے مکروفریب سے پاک ہوں ۔

(بحار الانوار، ج ۶۵ ص ۱۵۶ ح۱۰)