تمام مخلوق ہم اهل بيت(ع)کی اطاعت پر مامور ہے

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :

وَاللّهِ مَا خَلَقَ اللّهُ شَيْئاً إِلا وَ قَدْ اَمَرَهُ بِالطّاعَةِ لَنَا ۔

خدا کی قسم خدا نے کسی بھی مخلوق کو پیدا نہیں کیا مگریہ کہ اسے ہم اہل بیت (ع) کی اطاعت کا حکم دیا ۔

(بحار الانوار، ج ۴۴ص ۱۸۱ ح۱)