خداکی انسان پر نظارت
خداکی انسان پر نظارت
امام حیسن علیہ السلام نے فرمایا :
عَمِيَتْ عَيْنٌ لاَ تَرَاكَ عَلَيْهَا رَقِيباً.
اندھی ہے وہ آنکھ جو تجھے نہ دیکھے جب کہ تو اس پر ناظر اور نگراں ہے۔
(بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳)
+ نوشته شده در شنبه بیست و هشتم بهمن ۱۴۰۲ ساعت 17:25 توسط اسد عباس اسدی
|