خداوند عالم کی معرفت اوراسکی عبادت
خداوند عالم کی معرفت اوراسکی عبادت
امام حیسن علیہ السلام نے فرمایا :
اَيّهَا النّاسُ! إِنّ اللّهَ جَلّ ذِكْرُهُ مَا خَلَقَ الْعِبَادَ إِلاّ لِيَعْرِفُوهُ، فَإِذَا عَرَفُوهُ عَبَدُوهُ فَإِذَا عَبَدُوهُ اسْتَغْنَوْا بِعِبَادَتِهِ عَنْ عِبَادَةِ مَا سِوَاهُ ۔
اے لوگو! خداوندعالم نےبندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ اس کی معرفت حاصل کریں اور جب معرفت حاصل کرلیں تو اس کی عبادت کریں جب اس کے عبادت گذار ہوجائیں گےتو اس کے علاوہ اس کےغیر کی عبادت سےبےنیاز ہو جائیں گے ۔
(بحار الانوار، ج ۵ ص ۳۱۲ ح۱)
+ نوشته شده در شنبه بیست و هشتم بهمن ۱۴۰۲ ساعت 17:22 توسط اسد عباس اسدی
|